غیر قانونی مقیم 47پاکستانی ترکی سے ڈی پورٹ

31انسداد سمگلنگ منتقل ،16کو گھر جانے کی اجازت مل گئی
راولپنڈی (میڈیا92نیوز آن لائن) ترکی نے غیرقانونی طورپرمقیم 47 پاکستانیوں کوڈی پورٹ کردیا۔سوموار کو بے دخل پاکستانی ترکی سے براستہ شارجہ اسلام آباد خصوصی طیارے میں پہنچے ۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر 31 افراد کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے )نے انسداد انسانی سمگلنگ منتقل کردیا جبکہ 16 افراد کو ایف آئی اے حکام کو گھر جانے کی اجازت دےدی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …