وزیر اعظم عمران خان کی ترک صدر کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

پاکستانی عوام رجب طیب اردوان کی کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں،ٹوئیٹ
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے پیر کے روز وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو مقامی سطح پر الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کی عوام خواہش ہے کہ آپ کو مزید ایسی کامیابیاں حاصل ہوتی رہیں(اشفاق خان صدام)

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …