نیب نے عمر سیف کو یکم اپریل کو طلب

لاہور (میڈیا92نیوزآن لائن) ڈاکٹر عمر سیف کے خلاف انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ نیب نے ڈاکٹر عمر سیف کو یکم اپریل کو طلب کر لیا۔ڈاکٹر عمر سیف پر مبینہ طور پر خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچانے اور غیر قانونی طور پر من پسند افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کرنے کے الزامات ہیں۔ڈاکٹر عمر سیف سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر اور آئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …