یااﷲ سالگرہ پر والد سے ملاقات کا تحفہ دے ، یاسین ملک کی بیٹی

راولپنڈی (میڈیا92نیوزآن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے ساتویں سالگرہ پر دعا کی کہ یااﷲ سالگرہ پر والد سے ملاقات کا تحفہ دے ۔ننھی رضیہ سلطانہ اپنے والد یاسین ملک کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئیں۔انہوں نے سالگرہ پر پیغام دیا کہ پاپا آئی مس یو،رضیہ سلطانہ پانچ سال سے اپنے والد یاسین ملک سے ملاقات نہیں کرسکی۔بھارتی حکام نے اسے والد سے ملنے نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …