کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے
کوئٹہ (میڈیا92نیوز آن لائن) کوئٹہ میں فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہو گئے۔واقعہ کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کوہسپتال کر دیا جبکہ ملزمان کی تلاش کے لئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنا شروع کر دیئے ،پولیس نے فائرنگ واقعہ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …