الحمرا ہال مین اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جوہر ٹاؤن کی سالانہ تقریب کا اہتمام

لاہور(میڈیا92نیوز) الحمرا ہال مین اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جوہر ٹاؤن کی سالانہ تقریب کا اہتمام
کیا گیا تقریب مین اسپیشل ایجوکیشن کے وزیر چوہدری اخلاق سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق الحمرا ہال۔لاہور میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر جوہر ٹاؤن کی ڈپٹی ڈائرکٹر زیب النسا کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب مین اسپیشل ایجوکیشن کے وزیر چوہدری اخلاق ، ایم پی سعدیہ سہیل اور سمیرا احمد ٹیچرز نور صبا،عائشہ رضا اور قدسیہ نورین سمیت دیگر نے شرکت کی تقریب مین پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اسپیشل ایجوکیشن چوہدری اخلاق نے یقین دہانی کروائی کہ اسپیشل بچوں کی فلاح بہبود اور تعلیم۔ کے لیے فنڈز جلد ریلیز کیے جائیں گئے انہوں نے کہ اسپیشل بچے ہماری قوم کا روشن مستقبل ہیں ان کے بغیر ہم کچھ نہیں ہیں تقریب کے اختتام پر انتظامیہ کے جانب سے وزیرااسپیشل ایجوکیشن کو شیلڈ بھی پیش کی گئی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …