اسسٹنٹ کمشنر نے قبرستانوں کی صفائی کا آغاز کردیا

اسسٹنٹ کمشنر نے قبرستانوں کی صفائی کا آغاز کردیا

لاہور(میڈیا92نیوز) اسسٹنٹ کمشنر نے قبرستانوں کی صفائی شروع کرادی آج انہوں نے خود میاں میر قبرستان کی صفائی کی جس سے لوگوں نے دیکھا دیکھی ان کا ساتھ دیا اور صفائی کرکے ان کی جاری کردہ مہم میں حصہ لیا. اسسٹنٹ کمشنر کی اس مہم میں شہویوں کے علاوہ ایل ڈبلیو ایچ سی کے افسران او عملے کے علاوہ سکولوں کے بچوں نے بھی حصہ لیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …