کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی،فواد چودھری

چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں:وزیر اطلاعات کا ٹوئٹ
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط 11بجے شروع ہوگی۔پوری پارٹی 5 تانگوں پراستقبال کیلئے آئے گی۔انہوں نے کہا کہ چوری،سینہ زوری واضح کرنی ہوتونواز،زرداری کارویہ دیکھ لیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …