گورنمنٹ انجینئرز نے ٹیکنیکل الاﺅنس کا مطالبہ

گورنمنٹ انجینئرز نے ٹیکنیکل الاﺅنس کا مطالبہ کر دیا
لاہور(میڈیا92نیوز) پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز نے ٹیکنیکل الاﺅنس کے لئے مال روڈ پر اہتمام کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ انجینئرز کی پوسٹوں کو اپ گریڈ کیا جائے۔ سروس سٹرکچر اور ٹائم سکیل پر وموشن واضح کیا جائے۔اہتمام کرنے والوں نے نان پریگینگ یا پرائیویٹ پریکٹس کی فوری اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کی ہماری تعداد مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …