کیا عافیہ 23 مارچ کو پاکستان آئے گی؟

لاہور(میڈیا92نیوز) باخبر ذرائع کے مطابق عافیہ کو پاکستان حکام کے پاس پہنچا دیا گیا اور توقع کی جارہی ہے کہ عافیہ 23 مارچ کو پاکستان آئے گی عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے میسج کے مطابق عافیہ کی رہائی میں طالبان نے اہم کردار ادا کیا ہے، جبکہ وہ اس رہائی کا کریڈ عمران خان کو نہیں دیتی باکہ اس کا سارا کریڈ وہ طالبان کو دیتی ہیں پاکستانی سفارت خانہ عافیہ کا بھر پور طریقے سے دھان رکھے ہوئے ہیں جبکہ کراچی میں عافیہ کا خصوسی استقبال کرنے کی تیاریاں جاری ہیں.ذرائع اس موقع عافیہ کے گمشدہ کے بچوں کا سوال اٹھا رہے ہیں کہ ان کا کیا بنے گا؟

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …