عافیہ صدیقی رہا ہوگئیں

لاہور(میڈیا92نیوز)عافیہ صدیقی رہا ہوگئیں
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیا صدیقی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ابھی اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بات ہوئی ہے، امریکہ میں پاکستانی سفارت خانہ ان کی بھرپور دیکھ بھال کر رہا ہے.
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی، یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکرہے، عمران خان ہمارے لیے فرشتہ ثابت ہوئے ہیں، اللہ ان کو لمبی عمر دے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …