وزیراعظم کا ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے جمع ہونے پر عوام کو خراج تحسین

قوم نے ہر مشکل گھڑی میں حب الوطنی کا ثبوت دیا :ٹوئٹ
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے جمع ہونے پر عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے پیغام میں عوام کو ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے جمع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے ہر مشکل کی گھڑی میں حب الوطنی کا ثبوت دیا ہے ۔(اشفاق+صداقت )

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …