گوالے دودھ گرائے جانے پر احتجاج کررہے ہیں

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حکومتی احکامات کے تحت لاہور میں آنے والے دودھ کی سخت چیکنگ شروع کردی ہے ، جس کے تحت سیکڑوں لیٹر دودھ تلف کردیا گیا اور اسے بنانے والوں کے خلاف مزید کاروائی کرنے کے لیے سپل حاصل کرلیے ہیں. موقع پر کیمیکل سے دودھ تیار کرنے والے گواروں نے اس اچانک کاروائی پر احتجاج کیا اور کہا کہ پہلے سپل لیا جائے اور تصدیق کے بعد دودھ کو تلف کیا جائے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …