پاک بھارت کشیدگی میں کمی‘بھارتی ہائی کمشنر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)پاک بھارت کشیدگی میں واضح کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔ہفتہ کے روز بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا اسلام آباد پہنچے ۔واضح رہے کہ پلوامہ واقعے کے اگلے ہی دن پندرہ فروری کو بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دلی طلب کیا گیا تھاجبکہ کشیدگی بڑھنے پرپاکستان نے بھی 18فروری کو پاکستانی ہائی کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …