اوکاڑہ‘ ہائے وے پر بس حادثہ ‘ چار خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی

اوکاڑہ(میڈیا92نیوز آن لائن)اوکاڑہ کے قریب نیشنل ہائے وے پر بس حادثہ میں چار خواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ اور اس کے گرد نواح میں کل سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے جہاں کسانوں کے چہروں پر رونق ہے وہاں پھسلن کے وجہ سے حادثات بھی ہورہے ہیں گذشتہ 12گھنٹوں میں تین حادثات ہوچکے ہیں جن میں نیشنل ہائے وے پر بس کی پھسل جانے سے حادثہ ہوا جس کے نتیجہ میں دوخواتین سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوگئے فیصل آباد روڈ پر موٹر سائیکل حادثہ سے ایک معمر عورت بلقیس زخمی ہوگئی جب کہ کرمانوالہ کے قریب موٹر سائیکل رکشہ کے پھسل جانے سے ایک طالبہ فوزیہ زخمی ہوگئی.

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …