قصور‘مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی،بچوں سمیت4 افراد جاں بحق

قصور( میڈیا92نیوزآن لائن)قصور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تک دب کر4 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے نور پور میں گھر کی چھت گر گئی ،جس پر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق فون کرنے کے باوجود ریسکیوٹیمیں ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے جائے وقوعہ پرپہنچی،ملبے کے نیچے دب کر میاں بیوی بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تاہم بعدازاں ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …