ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کا بڑا اقدام، دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز ہوگئے

کراچی:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز ہوگئے۔وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کےمطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی کے دو جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوئے ہیں، پورٹ قاسم اتھارٹی پہلی بار رات کو بھی نیویگیشن کا آغاز کرنے جارہی ہے، رات کو نیویگیشن کا عمل دو ہفتوں میں شروع کردیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پورٹ قاسم پر تاریخ رقم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …