شہباز اور زرداری کی آج اہم ملاقات، جانیئے اہم خبر

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری صدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے آج ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان یہ ملاقات آج دوپہر اپوزیشن چیمبر میں ہوگی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے کردار پر بات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …