عاطف اسلم کے نئے گانے نے دھوم مچا دی

لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) معروف پاکستانی سنگرعاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ’12 بجے‘ ریلیز کردیا ہے جسے ذیشان پرویز نے پروڈیوس کیا ہے ۔شائقین کویہ گانا بارہ بجے بیحد پسند آیا جسے یو ٹیوب پر لائیو جاری کیا گیا۔ہزاروں افرادنے لائیو ویڈیو کو دیکھ کراپنی پسندیدگی کا اظہار کیااور ویڈیو کو بیحد پسند کیا۔زندگی کی جھلکیاں دکھارہے ہیں کہ ایک گلوکار بن کر وہ کس طرح ہر روز گزارتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …