ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے 10 سال مکمل کرلیے.منفرد اور غیر روایتی کرداروں کو کامیابی سے نبھانے کی بدولت انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی.اپنے بولڈ انداز سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنانے والی اداکارہ نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رب نے بنا دی جوڑی کے ذریعے ڈیبیو کیا تھا.
