چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ جعلی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاونٹ نہیں اور چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ جعلی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو جعلی اکاؤنٹس پر کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …