شعیب ملک کو بیٹے کی خوش خبری کے بعد ایک اور خوشخبری مل گئی

دبئی:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) پاکستانی اسٹار شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 45 کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 45 کیچز تھام کر کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ انھوں نے یہ اعزاز105 میچز میں حاصل کیا، ان سے قبل سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز اور کیوی اسٹار روس ٹیلر 44 کیچز لے کر ان کے ہم پلہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …