واٹس ایپ میں بھی تبدیلی آ کئی، جانیئے اہم خبر

(نیٹ نیوز/میڈیا 92نیوز)مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ فیچر میں بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے۔
واٹس ایپ نے یہ فیچر گزشتہ برس متعارف کروایا تھا، جس کے ذریعے ابتدا میں صارفین اپنے پیغامات کو 7 منٹ کے اندر ڈیلیٹ کرسکتے تھے، بعد میں ان پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھاکر ایک گھنٹہ، 8 منٹ اور16 سیکنڈز تک کردیا گیا تھا۔
واٹس ایپ فیچر ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ میں بڑی تبدیلی:
اس فیچر میں تازہ اپ ڈیپ کے مطابق اگرکسی صارف نے پیغام بھیجنے کے بعد ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘کا آپشن استعمال کیا ہے، لیکن پیغام وصول کرنے والے کو فون سوئچ آف ہونے یا کسی بھی وجہ سے 13 گھنٹے، 8 منٹ اور 16 سیکنڈز کے اندر میسج منسوخی کی درخواست نہیں ملی تو وہ پیغام ڈیلیٹ نہیں کیا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …