لوکا موڈرچ نے میسی اور رونالڈو کا کھیل تمام کردیا

(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
نہ میسی نہ رونالڈو اور نہ ہی محمد صلاح، ریال میڈرڈ اور کروشیا کے لوکا موڈرچ نے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یورپ کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔

فٹبال ورلڈکپ میں گولڈن بال کا اعزاز کے ساتھ لوکا موڈرچ اب یورپ کے بھی بہترین فٹبالربھی بن گئے۔
یوئیفا کےسالانہ ایوارڈزکی تقریب میں سیزن کے بہترین پلئیر کیلئے موڈرچ، رونالڈواورصلاح میں مقابلہ تھا۔
موڈرچ کو سب سے زیادہ ووٹ ملے اور پہلی باریوئیفا پلئرآف دی ائیر کے ایوارڈ کے حق دار بنے۔
رونالڈو کا دوسرا، محمد صلاح کا تیسرا جبکہ لائنل میسی کا پانچواں نمبر رہا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …