عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے دل کو بڑی تسلی ہوئی ہے، ماورا حسین

لاہور(میڈیا92نیوز) اداکارہ ماورا نے اپنی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی“کی ریلیز کے موقع پر کہا کہ نئے پاکستان کے حوالے سے فنکار برادری کا نیک تمناوں کا اظہار کرتے کہنا تھا کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے دل کو بڑی تسلی ہوئی ہے۔ ماورا کا مزید کہنا تھا کے اللہ ان کو توفیق دے جو وعدے انہوں نے قوم سے کئے ہیں وہ پورے کر سکیں۔ انہوں نے کہا نئے پاکستان میں نیا پاکستانی بننا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …