کھیلنے کودنے کے شوقین بکروں کی ٹرمپولین جمپنگ

لاھور(میڈیا92نیوز)

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحی کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر لوگ جہاں قربانی کے جانوروں کی دیکھ بھال کے ساتھ ان کے ناز نخرے اُٹھانے میں مصروف ہیں گائے اور بکرے بھی اس موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے خوب مزے کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان شرارتی بکروں کو ہی دیکھ لیں جو ٹرمپولین جمپنگ کے خوب مزے اُڑا رہے ہیں۔کھیلنے کودنے کے شوقین چھ بکروں کی یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور بکروں کے اس انداز پر خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …