پنجاب حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا بڑا اعلان کردیا، اہم ترین خبر

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عید الاضحی پر تین چھٹیاں ہوں گی، پنجاب حکومت نے اعلان کردیا.
حکومت پنجاب نے عید الاضحی کی تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ 21 تا 23 اگست بروز منگل، بدھ اور جمعرات کو سرکاری چھٹی ہوگی۔ محکمہ سروسز نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی نے 21 تا 24 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ انتظامیہ نے چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …