عمران خان نے کس کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کردیا؟ بڑی خبر


لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عمران خان نے سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلی پنجاب کے لیے نامزد کردیا.
عثمان بزدار پی پی 286 تونسہ شریف سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ۔ سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی سے تعلق رکھتے ہیں، وہ قبائلی سردار فتح محمد خان بزدار کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ عثمان بزدار نے 2013 کے الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر حصہ لیا تھا، تاہم کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔ بعدازاں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے وابستگی کے بعد وہ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …