لاہور میں کون سی نئی امریکی قونصل جنرل آگئی؟ جانیئے

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور میں امریکہ نے اپنی نئی قونصل جنرل تعینات کردی.
کولین کرینویلگی نےامریکی قونصل جنرل لاہور کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے نامزد کی گئی کولین کرینویلگی اس سے پہلے کابل میں امریکی سفارت خانے میں بطور ڈپٹی پبلک افیئرز آفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔
واضح رہے کہ کرینویلگی سے قبل ایلزبتھ کینیڈی لاہور میں امریکی قونصل جنرل کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …