مانچسٹر میں پاکستانی نژاد شہری پر بڑا حملہ ہوگیا

مانچسٹر:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) مانچسٹر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور بیٹے پر حملہ ہوگیا.
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک موبائل فون کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ان کا بیٹا مزاحمت پر زخمی ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق ملزمان نے سعید احمد اور ان کے بیٹے پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
لندن : چاقو حملے میں خاتون ہلاک، چھ افراد زخمی
حالیہ کچھ سالوں میں برطانیہ میں چاقو سے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے دو واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں سال لندن میں چاقو سے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 40 سے زائد ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …