بورڈ آف ریونیو نے قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لیے شکنجہ کس لیا ۔بورڈ آف ریونیو لاہور سمیت پنجاب بھر سے قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ جات واگزار کرانے کے لیے ایکشن میں آگیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا 92نیوز) بورڈ آف ریونیو نے قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار کرانے کے لیے شکنجہ کس لیا ۔بورڈ آف ریونیو لاہور سمیت پنجاب بھر سے قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ جات واگزار کرانے کے لیے ایکشن میں آگیا ۔سرکاری اراضی پر قبضہ کروانے والے پٹواریوں کو نوکریاں بچانے کے لالے پڑ گئے ۔بورڈ آف ریونیو نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز سے سرکاری اراضی کی رپورٹ طلب کر لی ۔پنجاب بھر میں سرکاری ارضی کتنی ہے اور کتنی پر مافیا کا قبضہ ہے ۔سرکاری اراضی پر قابض مافیا سے واگزار کرائی جائے گی , ذرائع بورڈ آف ریونیو سرکاری اراضی پر قبضہ کروانے والے پٹواریوں کی جان بھی شکنجے میں آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …