مشہور ریسلر انڈرٹیکر کی پانچ ایسی تصویریں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی

(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
ڈبیو ڈبیو ای کا جہاں نام لیا جاتا ہے وہیں اگر انڈر ٹیکر کا نام نہیں لیا جائے تو یہ زیادتی ہو گی. انڈر ٹیکر ڈبیو ڈبیو ای کے مشہور ریسلر ہیں جو پوری دنیا میں مشہور ہیں. جہاں لوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں وہیں لوگ انڈر ٹیکر کو بہت ہی خطرناک ریسلر سمجھتے ہیں اور کافی لوگ ان سے ڈرتے بھی ہیں .لیکن اب انڈرٹیکر کی ایسی پانچ تصوریں مناظر عام آگئی ہیں جس کو دیکھ کر آپ کو پتا چلے گا کہ انڈر ٹیکر جو ڈبیو ڈبیو ای میں کرتے ہیں وہ صرف اداکاری ہوتی ہے اور وہ اپنی اصل زندگی میں بہت ہی اچھے اور خوش اخلاق انسان ہیں .
اس تصویر میں انڈرٹیکر ڈی ایکس کے اچھے موڈ میں نظر آرہے ہیں

دوسری تصویر میں انڈرٹیکر ڈبیو ڈبیو ای میں اپنا دشمن سمجھے جانے والے شین مکمین کے ساتھ پارٹی کر رہے ہیں

تیسری تصویر میں انڈرٹیکر ڈبیو ڈبیو ای کے ایک اور مشہور ریسلر سٹرنگ کے ساتھ بات کررہے ہیں

اس تصویر میں انڈرٹیکر ایک اور لاجواب ریسلر گولڈ برگ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں.

آخری تصویر میں انڈرٹیکر اپنے بیٹے کے ساتھ سوئمنگ کر رہے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …