مشہور ترین پل گرگیا، حیران کن خبر

جینووا:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) اٹلی کا مشہور ترین پل گرگیا.
اٹلی کی مصروف ترین موٹروے پر بنایا گیا پُل گر گیا۔ پُل گرنے کے نتیجے میں پینتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ متعدد زخمی بھی ہیں۔

حادثے کے وقت پُل پر مرمتی کام جاری تھا، کئی گاڑیوں میں درجنوں افراد بھی سوار تھے۔ پُل زمین سے سو میٹر اونچائی پر بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …