افواہوں پر کان نہ دھریں ،عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی افواہوں پر ردعمل

ممبئی(میڈیا92نیوز)عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی افواہوں پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان پرکان نہیں دھرنے چائیں۔بھارتی ذرائع کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپورفلم براہمسترا کی عکسبندی میں مصروف ہیں ،ان دونوں اداکاروں کومتعدد بار اکٹھے دیکھا گیا ہے۔جس کے بعد میڈیا پر ان کی شادی بارے افواہیں سرگرم ہیں۔رنبیر کپور نے ان کے بارے میں اپنے ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔تاہم عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ افواہوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتی،وہ ذاتی طور پر اورپروفیشنلی اس مقام ہیں افواہوں سے ان کوئی فرق نہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …