راحت فتح علی خان کی امریکہ میں دھماکہ خیز پرفارمنس

امریکہ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) راحت فتح علی خان نے اپنی پرفارمنس سے امریکہ میں لوگوں کے دل جیت لیے.
یوم آزادی کی خوشیاں دوبالاکرنے کےلیے واشنگٹن میں پاکستان کےسفارتخانے میں راحت فتح علی خان کاکنسرٹ منعقد ہوا جس میں گلو کار راحت فتح علی نے شاندار پر فارمنس پیش کی۔
تقریب میں پاکستانی سفیرعلی جہانگیر صدیقی اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر امریکا کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائےجنوبی ایشیاایلس ویلز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان نےبےمثال قربانیاں دیں۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کیلیےپاکستان کےساتھ کام کرنےکےخواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …