گریٹر اقبال پارک میں آتش بازی کا مظاہرہ نہیں ہوگا

لاہور(میڈیا92نیوز) گریٹر اقبال پارک میں اس سال آتش بازی کا مظاہرہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت نے پی ایچ اے کو آتش بازی کرنے کی اجازت نہ دی۔ پی ایچ اے کی جانب سے صرف جیلانی پارک میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس مرتبہ گریٹر اقبال پارک میں اس سال آتش بازی کا مظاہرہ نہ کرنے کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …