عمران خان نے ملازم کی واسکٹ کیوں پہنی؟ حقیقت سامنے آگئی، جانیئے

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) عمران خان کی پارلیمنٹ کے ملازم کی واسکٹ پہنے کی وجہ سامنے آگئی ہے.
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم کی واسکٹ پہن کر تصویر بنوائی۔
عمران خان سفید شلوار قمیض زیب تن کیے قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں انہوں نے پہلے اپنی رجسٹریشن کرائی۔
اس موقع پر رجسٹریشن کے لیے تصویر بنوانے کی باری آئی تو عمران خان نے سفید شلوار قمیض پر قومی اسمبلی کے ملازم سے کالے رنگ کی واسکٹ لے کر پہنی اور تصویر بنوائی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …