شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی بالی ووڈ میں بڑی انٹری دینے کی تیاریاں

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو کرن جوہر اور سنجے لیلا بھنسالی اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے لیے تیار.

شاہ رخ خان کی صاحبزادی سہانا خان کی فیشن انڈسٹری میں انٹری کے بعد اب بولی وڈ میں بھی جلد انٹری دینے والی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے فیشن میگزین میں شاندار ڈیبیو دے کر ہر ایک کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اب انہیں بولی وڈ کے نامور ہدایتکار بھی کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔
ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ساتھ سنجے لیلا بھنسالی اور سوجوئے گھوش بھی سہانا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے حوالے سے دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ اس حوالے سے ابھی کسی بھی ہدایتکار نے باقاعدہ اعلان نہیں کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …