اداکارہ نرگس نے ایف بی آر آفیسر کو ماموں بنا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) سٹیج اداکارہ نرگس ایف بی آر آفیسر کے سامنے پیش ہوئے بغیر واپس چلی گئیں.
بنک اکاؤنٹس اور اثاثہ جات کی تفصیلات۔ سٹیج اداکارہ نرگس کی فیڈرل بورڈ آف ریوینیو آمد۔ متعلقہ افسران کے سامنے پیش ہوئے بغیر چلی گئیں۔ ایف بی آر آفیسر راہ تکتے رہ گئے۔ اداکارہ نرگس جھلک دکھلا کر غائب۔ ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ نرگس کا انکم ٹیکس آڈٹ اور طلبی۔ اداکارہ نے آفس میں انٹری ڈالی اور جاننے والے سے ملاقات کے بعد چلی گئیں۔ متعلقہ افسران انتظار ہی کرتے رہے۔ ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کا سال 2016 کا انکم ٹیکس آڈٹ شروع کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق نرگس کو دوبارہ طلب کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …