آسٹریلوی نسل پرستوں نے پاکستانی طالب علم کے ساتھ ایسا سلوک کیا کہ دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

آسٹریلیا (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آسٹریلوی نسل پرستوں پاکستانی طالب علم کا ناک توڑ دیا.
آسٹریلیا کی نیوکاسل یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم پرنسل پرستوں نے بہیمانہ تشدد کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 21 برس کے عبداللہ قیصر کو نیوکاسل یونیورسٹی کی لائبریری جاتے ہوئے نسل پرستوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

تشدد کے بعد نسل پرستوں نے عبداللہ قیصر کو کہا کہ جاؤ پاکستان جاؤ، تمہارا یہاں سے کوئی تعلق نہیں اور عبداللہ قیصر کی گاڑی کو بھی گھیر لیا جبکہ ایک خاتون نے موبائل فون بھی چھین لیا۔
عبداللہ قیصر نیم بےہوشی کے عالم میں کار ڈرائیو کر کے یونی ورسٹی کے فرسٹ ایڈ روم پہنچا۔
خیال رہے کہ عبداللہ قیصر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے پچھلے سال فروری میں نیوکاسل آئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …