(میڈیا92نیوز)
میانی صاحب قبرستان میں احاطوں کا معاملہ، عدالتی حکم پر مسماری کا کام شروع کردیا گیا۔ قبرستانوں میں قبضوں کا معاملہ میڈیانے اٹھایا تھا جس کے بعد عدالتی حکم پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔ سو سے زائد غیر قانونی احاطے مرحلہ وار مسمار کیے جائیں گے۔
