فتح جھنگ سنگھ اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر ، سروس سنٹر سٹاف پر محمکہ انیٹی کرپشن کا تشدد

فتح جھنگ سنگھ اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر ، سروس سنٹر سٹاف پر محمکہ انیٹی کریپشن کا تشدد، گرفتاری اور مقدمے کے اندارج کے خلاف صوبے بھر کے ملازمین نے ھڑتال کردی .لاھور کے اراضی ریکارڈ سنٹر کینٹ ماڈل شایلمار رائے ونڈ اور سٹی میں ٹوکن سروس بند کر دی گی
صوبے بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹر کے سٹاف نے بازو پر کالی پیٹی باندھ لی اور کام کرنے سے صاف انکار کر دیا انیٹی کریپشن کی فتح جھنگ سنگھ میں غنڈہ گردی بدسلوکی اور ناانصافی ھم نہیں مانتے سٹاف نے پلے کارڈ پر تحریر متن کردی اے ڈی ایل آر سروس سنٹر انچارج سروس سنٹر آفیشل کام چھوڑ کر سنٹروں کے باھر پلے کارڈ ُاٹھا کر کھڑے ھوگے ظلم کے یہ ضابطے ھم نہیں مانتے کے نعرے چیف سکرٹری پنجاب نوٹس لیں ٹیکنکل غلطی کی سزا سٹاف کیوں بھگتے مقدمہ مقامی سیاسی شخصیت کو خوش کرنے کیلے دیا گیا مقامی سیاسی شخصیت کے کہنے پر ھی تشدد کیا گیا ھے اراضی ریکارڈ سنٹر کے ملازمیں کا انیٹی کریپشن پر الزام صوبے بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹر بند ھونے کی وجہ سے شہریوں کی کیثر تعداد سروس کے حصول کیلے سنٹروں کے باھر خوار ھونے لگی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …