متاثرین ِکاایڈین ہاؤسنگ سکیم کا نیب دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

لاہور(میڈیا 92نیوز)ایڈین ہاو¿سنگ سکیم کے متاثرین نے گزشہ روز نیب دفتر کے سامنے احتجاجی انصاف کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ،تمام سٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی گئی مظاہرہ اور نعرے بازی کی۔ڈی جی نیب سلیم شہزاد نے متاثرین سے ملاقات کرکے انہیں
انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ،نیب حکام نے کہا کہ جائیدادیںکی خرید فروخت اور ملزموںسے وصول ہونے والی رقوم کو تمام متاثرین میں تقسیم کیا جائے گاجس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کر دیا ،نیب ترجمان کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے ایڈن ہاو¿سنگ سکیم کیس میں موجود پوزیشن واضح کردی گئی نیب لاہور قانون کے مطابق میرٹ اور صرف میر ٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے
تفشیش /تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہےایڈن انتظامیہ کے خلاف باقائدہ کریمنل پروسیڈنگ کا آغازکیا جاچکا ہے

ایڈن انتظامیہ کی اربوں روپے کی مکمل جائیدادیں اور بینک وزات داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا گیا تھا
لیکن یہ گزشتہ 2ماہ سے وزرات داخلہ میں التواءکا شکار ہے نیب حکام کی جانب سے ایڈن ہاو¿سنگ پراجیکٹس کے مالک
ڈٓکٹر امجد کا پاسپورٹ بلیک لسٹ کروایا جا چکا ہے

جبکہ دیگر شریک پارٹنرزکے پاسپورٹ بھی بلیک لسٹ کروانیکی کوششیں جاری
ہیں ،نیب لاہو ر کی ذاتی مداخلت اور گارنٹی پر ایڈن بلیوارڈ پراجیکٹ کی مفتطع بجلی لیسکو سے بحالی کروایا گیاترجمان کے مطابق
عنتقریب تمام سٹیک ہولڈرز ایل ڈی اے حکام ،ایڈن انتظامیہ( موجود) نمائندہ ایڈن متاثرین ،ایس ای سی پی افسراناور
نیب تفشیشی افسران پر مشتمل کمیٹی بنا دی جائے کمیٹی قانون کے مطابق جائیداد وںکی خرید فروخت اور ان سے موصول
رقوم کو تمام متاثرین میں منافع کے ساتھ تقسیم کرے گی ترجمان کے مطابق ایڈن متاثرین کی سہولت کےلئے نیب ویب سائٹ
پر کمپنلٹ فارمز اپ لوڈ کردیا گیا ہے ڈی جی نیب لاہور ایڈن ہاو¿سنگ پراجیکٹس کیس کا باقاعدہ خود نگرانی کرہے ہیں،تاکہ متاثرین کے نقصان کا ازالہ جلد ازجلد کیا جاسکے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …