اسسٹنٹ کمشنر دریا خان گرفتار

جرائم ڈیسک (میڈیا 92نیوز)بھکر سال 2015میں آدم جی شوگر مل ملز کو فیکٹو گروپ کو فرخت کیا گیا۔موجودہ اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ساجد صفدر اس وقت سن رجسٹرار دریا خان تعینات تھےجنہوں نے انتقالات کی فیسوں میں سرکاری خزانہ کو 1 کڑوڑ14لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا جس پراینٹی کرپشن سرگودھا نے انکوائری کے بعد ساجد صفدر و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیامقدمے میں ملوث باقی افراد کی گرفتاری کے لئے کاوش جاری ہیں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …