اسلام آباد (میڈیا 92نیوز)چئیرمین نیب جسٹس جادید اقبال نے کرپشن میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف محمود گوندل کو ملزمت سے بر طرف کردیا ہے،اور اس اعلیٰ پیمانے پر تادیبی کاروائی کی ہدایت بھی کردی ہے۔چئیرمین نیبنے عہدہ سنبھالے کے بعد نیب کے اندر تظہیر کا عمل شروع کیا تھا اوردرجنوں افسران کیخلاف کرپشن الزامات کے تحت کاروائی جاری ہے ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتازگوندل پر الزام تھا کہ وہ اربوں روپے کے سکینڈل میں ملوث قومی مجرموںکے ساتھ ساز بازکرکے دولت کمانے میں مصروف ہے ،الزامات کت سامنے آنے کے بعد چئیرمین نیب نے مجرم کاشف محمود گوندل کو صفائی کا موقع بھی دیا ،اور ایک اور کمیٹی تشکیل دی جس نے کاشف ممتاز کیخلاف تحقیقات شروع کیں.
