پریاپرکاش کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی


ممبئی(شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) چند سیکنڈ ز کی ویڈیو میں اپنے منفرد انداز کا جلوہ دکھا کر انٹرنیٹ پر چھا جانے والی بھارتی لڑکی پریا پرکاش نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی ،پہلی کے بعد دوسری ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ،پر پریا پرکاش سنی لیون کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …