500بہترین جامعات کی فہرست،پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی

لاہور(میڈیا 92نیوز) ملک کی کئی یونیورسٹیز اور کالجز بنا سربراہ کے چل رہے ہیں۔تعلیم ترجیحات میں شامل نہیں کراچی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان رپورٹ برائے سال 2017کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کیو ایس یونیورسٹیزرینکنگ 2017ءکے مطابق پاکستان کی
180جامعات میں سے صرف ایک یونیو رسٹی میں جگہ ببنا سکی ۔اسی طرح ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کی جانے

والی رینکنگ میں بھی دنیا کی بہترین 500جامعات میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہے ،جبکہ بہترین 800میں سے 2/پاکستانی جامعات اس فہرست میں شامل 18 ویں آئینی ترمیم کے مطابق تما م صوبے اپنا ہائر ایجوکیشن کمیشن بنا سکتےہیں،لیکن اب تک پنجاب اور سندھ کے علاوہ کسی اور صوبے میں صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تشکیل عمل میں نہیں لا ئی جا سکی اعلیٰ تعلیم کا فروغ کسی کی بھی ترجیحات یں شامل نہیں وطن عزیز کے درجنوں کالجز اور جامعات بغیر سربراہ کے چل رہے ہیںصرف خیبرپختونخواکی 10بڑی جامعات اور کالجز وائس چانسلر اوور وائس چاسلر زسے محروم ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …