لاہور(میڈیا 92نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پنجاب بھر میں جاری کریک ڈاؤن میں مزید 31اتائیوں کے اڈے سیل کردئیے جبکہ اتائیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے کاروائی کے خوف سے اپنے کاروبار بند کر دیئے ہیں