پیراگون کو 50 کنال زمین دیکر تبادلے میں40 کنال لی ،سعد رفیق

لاہور (میڈیا 92نیوز) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہقانونی طریقے سے پیراگون سٹی کو50کنال زمین دیکر تبادلے میں 40کنال لی اور اس کی منتقلی پر 3کڑوڑ کے چارجز قسطونں میں ادا کر رہےکیا ٹیکس ادا کئے پیسوں سے کاروبار کرنا جرم ہے کاغذات کون باہر نکال رہا،چئیرمین نیب نے نوٹس لیں،خطاب اور یہ وہی تمام گوشوارہیں۔جو ہم خود نیب اور سپریم کورٹ میں جمع کرواچکے ہیںکیا ملک میں ٹیکس اداکئے ہوئے پیسوں سے کوئی کاروبار کرنا جرم ہے جوگزشتہ رات سے چند ٹی وی چینلز میرا میری فیملی کا میڈیا ٹرائل کررہے ہیں۔
جھوٹ پر جھوٹ چلا رہے ہیںانہیں شرم وحیا ءہے اور نہ ہی کوئی خوف خدا ہے انہوں نےخدا کو جان نہیں دینی مگر بعض لوگوں نے ٹھیکہ اٹھایا ہواہے کہ الزام تراشی کریں،بد قسمتی سے ملک میں جھوٹ بولو ،کیچڑاچھالوکی سیاست سے خلیج بڑھ رہی ہے سپریم کورٹ یں جو کچھ میرے ساتھ ہوااس کا حودار نہیں تھا،فیصلوں پر اعتراض کیا جا سکتا ہے۔لیکن عدلیہ کے احترام پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ،جو بھی ہوا اب آگے بڑھناچائیے،چئیرمین نیب کو اس بات کا نوٹس لینا چائیے ،کہ نیب میں فراہم کردہ کاغذات کون باہر نکال رہا اس کی ڈوریاںکہا سے ہلائی جا رہی ہیںان کے خیلات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا وفاقی وزیر ریلوےنے کہا کہ میں نے اورخواجہ سلمان نے جو ن 2016 میں50کنال زمین پیراگون سٹی کو تبادلے کی صورت میں دی اور40کنال زمین لی اس کے 3کڑوڑ کے چارجزقسطوںمیں ادا کرہے ہیںاور یہ تمام کاغذات نیب کو جمع کرواچکے ہیںکوئی غیر قانونی کام تما م رقم بینک کے ذریعے قانونی طریقے سے منتقل ہوئی ،یہ لگے رہےں اور100 پروگرام بھی کر لیں ہم نے اپنی وضاحت کردی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …