خواجہ سعد رفیق کے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کے ثبوت مل گئے

لاہور (میڈیا 92نیوز)نیب ذرائع نے دعوی ٰ کیا ہے کہ وفا قی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی
سے متعلق ثبوت مل گئے ہیںنیب نے اس کے بارے میں دستاویزات حاصل کرلیںہیں۔پیران گون ہاؤسنگ سوسائٹی
سے کوئی تعلق نہیں.

نیب لاہورکے مطابق خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے 2016میں
50کنال سے زائد رقبہ کا چیف ایگزیکٹیوپیراگون کے ساتھ تبادلہ کیاخواجہ سعد رفیق پیراگون کے ندیم ضاءکیساتھ صرف
سیاسی تعلق کا دعویٰ بھی غلط نکلا ۔نیب نے لاہور زرائع نے بتایا کہ خواجہ برادران نے پیراگون ہاو¿سنگ سوسائٹی میں زمین
حاصل کی۔اس کی دستاویزات بھی حاصل کرلی گئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …